۲۰۱۹
پیش رؤ بننا
جولائی ۲۰۱۹


موسیقی

پیش رؤ بننا

(آسان کیا گیا)

بولڈلی [کوارٹر نوٹ] = ۶۹–۷۶

آپ کو ہتھ گاڑی کو دھکیلنے کی ضرورت نہیں،

اپنے عزیز خاندان کو چھوڑنے کی،

یا ہزار میل سے زائد چلنے کی

پیش رؤ بننے کے لئے!

آپ کو بھر پور حوصلے کی ضرورت ہے،

اِیمان سے خوف پر فتح پانے کی،

اور درست کام میں اپنی جان لڑانے کی

پیش رؤ بننے کے لئے!