۲۰۱۹
بنگلورو، انڈیا
جولائی ۲۰۱۹


کلِیسیا یہاں ہے

بنگلورو، انڈیا

شبیہ
بنگلورو، انڈیا میں کلِیسیا کی عمارت کی تصویر

انڈیا میں کلِیسیا کے بارے کچھ حقائق یہ ہیں:

۱

بنگلورو میں ہَیکل تعمیر ہو گی

۱۳،۵۷۰

کلِیسیائی اَرکان

۴۳

حلقے اور شاخیں (تصویر کے نچلے مرکز میں کانونٹ روڈ وارڈ میٹنگ ہاؤس دکھایا گیا ہے)

۲

تبلیغی علاقے

۵

انڈیا کی زبانیں جن میں مورمن کی کتاب کا کچھ حصّہ یا پوری کتاب دستیاب ہے

۲۲

انڈیا میں بولی جانے والی بڑی زبانیں

۱۸۵۱

کولکتہ میں کئی لوگوں نے بپتسمہ لیا اور ایک چھوٹی شاخ کا آغاز ہوا۔

۱۹۸۲

مورمن کی کتاب ہندی میں شائع ہوئی، نیز تیلگو اور تامل میں بھی منتخب حصّے چھپے۔

۱۹۹۳

۱۳ شاخوں اور ۱۱۵۰ ارکان کے ساتھ، انڈیا بنگلور مشن قائم ہوا۔

۲۰۰۷

انڈیا نئی دہلی مشن تشکیل دیا گیا ہے۔

۲۰۱۲

صدر ڈیلن ایچ اوکس نے، پہلی سٹیک، حیدرآباد میں منظم کی۔