۲۰۱۹
پیش روؤں کا ہمارا جاری ورثہ
جولائی ۲۰۱۹


پیش روؤں کا ہمارا جاری ورثہ

شبیہ
پیش رؤ لڑکی

خاکہ کشی از ڈین بُر

جولائی ۱۸۴۷ میں، پیش روؤں کی پہلی کمپنی مغربی امریکہ کو بیل گاڑی سے پار کرنے کے بعد نئے گھر کی تلاش میں سالٹ لیک ویلی میں داخل ہوئی جہاں مُقدّسین کسی بھی ظلم و ستم سے آزاد ہو کر خُداوند کی عبادت کر سکیں۔ شمالی امریکہ کے بہت سے اَرکان کا شجرہ نسب اِن آباد کار آباو اجداد سے جا ملتا ہے۔ مگر دُنیا میں کلِیسیا کے زیادہ تر اَرکان کے لیے، اُن کے پیش روؤں کے ورثے کا آغاز کہیں اور سے ہوا، یا تو اُن حالیہ آباو اجداد سے جنہوں نے چرچ میں اِختیار شمولیت کی ہے یا شاید اُن سے جب وہ اپنے خاندان، سماج، یا قوم میں سے اِنجیل کی خوشخبری کو اپنانے والے چرچ کے پہلے رکن بنے۔

اِس مہینے، ہم جب اپنے شجرہ نسب میں پیش روؤں کے ہونے کی خُوشی مناتے ہیں، تو آپ خود سے پوچھ سکتے ہیں: میرے اِیمان کی میراث کہاں سے شروع ہوئی؟ میرے نسب نامے میں پیش روؤں نےکلِیسیا کے لیے اپنی زِندگیوں کو وقف کرنے کے لیے کس قسم کی قربانیاں دی؟ میں اُن کی میراث کو کیسے عزت دے سکتا ہوں اور بیان کر سکتا ہوں؟ میں دوسروں کی کیا مدد کر سکتاہوں کہ وہ اپنے پیش روؤں کی میراث کو سمجھیں اور اُن کی تعظیم کریں۔

نشاندہی* کے ماسوائے، یہ اور دُوسری تصاویر کلِیسیائی تاریخ کے میوزیم کے بین الاقوامی مقابلے سے ChurchofJesusChrist.org/go/71921 پر آن لائن دیکھی جا سکتی ہے۔

شبیہ
خاتون نے مورمن کی کتاب اور پھولوں کی ٹوکری پکڑی ہوئی ہے

خاتون نے مورمن کی کتاب اور پھولوں کی ٹوکری پکڑی ہوئی ہے، از جوبل آویلز سائینز

شبیہ
ابدیت کے لیے ابھی تعمیر

Building Now for Eternity، از سیلویا ہیوگو دع سرویلے

شبیہ
جاگ، جاگ، اپنا خوش نما لباس پہن لے

Awake, Awake, Put on Thy Beautiful Garments، از نتالی این ہن سیکر

شبیہ
دورہ

The Visit، از چھو چھو

شبیہ
Joseph William Billy Johnson: Holiness to the Lord

* Joseph William Billy Johnson: Holiness to the Lord، از ایملی روز گلاسر پاؤل

شبیہ
خاندان پڑھائی کرتے ہوئے

Family Reading، از جوزے مینویل ویلنشیا آریانو

شبیہ
راستے میں ایک پڑاؤ

A Stop along the Way، از کارمیلو خوان آن کیوٹوپا کاناریز

شبیہ
خُوشی کا ثمر

The Fruit of Joy، از ناناکو ہی یاشی