۲۰۱۹
عزیز والدین
جولائی ۲۰۱۹


عزیز والدین

یِسُوع نے اپنے شاگردوں کو بتایا کہ ”ساری دُنیا میں “اِنجیل کی منادی کرو (مرقس ۱۶: ۱۵)۔ اِس مہینے کا رسالہ آپ جہاں بھی رہتے ہیں آپ کے خاندان کو اِنجیل بیان کرنے کی تجاویز دے سکتا ہے۔ اگر یہ رسالہ لینے والا ہر ایک فرد کسی دوسرے خاندان کے ساتھ اِنجیل بیان کرتاہے، تو آپ تصور کریں کہ کتنے زیادہ لوگ یِسُوع کے بارے میں جانیں گے! جب آپ ہر ایک کہانی پڑھتے ہیں تو یہاں پر کچھ سوالات ہیں جن کے بارے آپ بات کر سکتے ہیں:

  • کیا کوئی ایسا ہے جس کو ہمارا خاندان پرائمری میں، بپتسمے پر، یا کلیسیائی سرگرمی میں دعوت دے سکتا ہے؟

  • اِس مہینے ہمارا خاندان اپنے نمونے کے ذریعے اِنجیل بیان کرنے کے لئے کیا کر سکتا ہے؟

  • کیا ہمارے دوست اور ہمسائے جانتے ہیں کہ ہم مسِیحی ہیں؟

خاندان کے طورپر، ہر ایک وقت میں کسی ایک شخص کی نشان دہی کریں جسے آپ اِن کہانیوں اور اِنجیل کے بارے میں بتائیں گے۔ پھر اپنے خاندان کے لیے مشن کے منصوبہ بنائیں۔ اور ہمیں بتائیں کہ یہ کیسا رہا!

آئیں دُنیا کو اچھائی سے معمور کریں!

دوست

نیا دوست کا حصہ

50 E. North Temple , 2393

Salt Lake City, UT 84150-0023, USA

liahona@ChurchofJesusChrist.org

© 2019 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved

اندر چُھپا ہوا لیحونا تلاش کریں!

دوست کے سرورق پر

خاکہ کشی گائے فرانسیس