مجلسِ عامہ
کلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید
مجلسِ عامہ اکتوبر ۲۰۲۲


کلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید

بھائیو اور بہنو، اب میں آپ کے سامنے کلیِسیا کے اعلیٰ عہدے داران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کے نام آپ کے تائیدی ووٹ کے لیے پیش کروں گا۔

براہِ کرم آپ جہاں کہیں بھی ہیں حسبِ معمول اپنی حمایت کا اِظہار کریں۔ اگر کوئی پیش کردہ تجاویز میں سے کسی کی مخالفت کرتے ہیں، تو ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنی میخ کے صدر سے رابطہ کریں۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میریئن نیلسن کی بحیثیت نبی، رویا بین، اور مُکاشفہ بین اور کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کے صدر؛ ڈیلن ہیرس اوکس کی بطور مشیرِ اَوّل اور ہنری بنین آئرنگ کی صدارتِ اَوّل میں مشیرِ دوم کے طور پر تائید کریں۔

جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کر سکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ایچ اوکس کی بارہ رسُولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اور ایم رسل بیلرڈ کی بارہ رسُولوں کی جماعت کے قائم مقام صدر کی حیثیت سے تائید کی جائے۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کرسکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رسولوں کی جماعت کے اَرکان کے طور پر درج ذیل کی تائید کریں: ایم رسل بیلرڈ، جیفری آر ہالینڈ، ڈئیٹر ایف اُکڈورف، ڈیوڈ اے بیڈنار، کونٹن ایل کک، ڈی ٹاڈکرسٹوفرسن، نیل ایل اینڈرسن، رونالڈ اے ریسبینڈ، گیری ای سٹیونسن، ڈیل جی رینلنڈ، گیرٹ ڈبلیو گانگ، اور اُلیسیس سوارس۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کرسکتا ہے۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتِ اَوّل میں مشیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کی بطور نبی رویا بین اور مُکاشفہ بین تائید کریں۔

سب جو اِس حق میں ہیں مہربانی سے اِظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو ایسے ہی اِظہار کرسکتا ہے۔

ہم نے بُزرگ ویدرفورڈ ٹی کلےٹن، لی گرینڈ آر، کرٹِس جونیئر، رینڈی ڈی فنک، کرسِ ٹوفل گولڈن، والٹر ایف گونزالیس، لیری اَیس کیچر، لِن جی رابنز، اور جوزف ڈبلیو سٹاٹی کو ستر کے اعلیٰ حکام کے طور پر سبکدوش کیا ہے اور اُنھیں متقاعد کا درجہ عطا کیا ہے۔

وہ جو اِن بھائیوں اور اُن کی زوجین اور اُن کے خاندانوں کی پُرخلوص خدمت کے لیے ہمارے ساتھ مِل کر اِظہارِ تشکر کرنا چاہتے ہیں وہ ہاتھ بُلند کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔

ہم علاقائی ستر کے جنھوں نے گزشتہ برس کے دوران میں اپنی خدمات پایہِ تکمیل تک پُہنچائی ہیں ہم اُن کے بہت مُتعرف ہیں اور اُن کے نام اِس پر مِل سکتے ہیں newsroom.ChurchofJesusChrist.org۔

وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن بھائیوں کی نمایاں خدمات کے حوالے سے تشکر کا اِظہار کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اِظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دیگر اعلی حکام، علاقائی ستر کی تائید کریں، بشمول چھے نئے علاقائی ستر کے جن کا اعلان اس ہفتے کے اوائل میں ChurchofJesusChrist.org، کِیا گیا تھا، اور اعلیٰ افسران موجُودہ طور پر ترتیب دیے گئے ہیں۔

سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے ہاتھ اُٹھا کر اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے وہ بھی۔

بھائیو اور بہنو، کلِیسیائی راہ نماؤں کی جانب سے آپ کے مُسلسل اِیمان اور دُعاؤں کے لیے آپ کا شُکریہ۔

علاقائی ستر کی جماعت میں تبدیلیاں

مندرجہ ذیل علاقائی ستر کی راہنما مجلس میں جو کہ مجلس عامہ کا حصہ ہے میں تائید کی گئی

ریکارڈو جے باٹّسِٹا، وِلی بائی نینی، برن ہارڈ چیسلہ، ناتھن آر ایمری، سیون ٹیونے، یویز ایس ویڈمین۔

ذیل کے علاقائی ستر کو یکم اگست ۲۰۲۱ کو سبکدوش کیا گیا تھا:

Luis R. Arbizú, Michael V. Beheshti, David A. Benalcázar, Berne S. Broadbent, Kevin E. Calderwood, Luciano Cascardi, Ting Tsung Chang, Ariel E. Chaparro, Pablo H. Chavez, Raymond A. Cutler, José L. Del Guerso, Alessandro Dini Ciacci, Carlos R. Fusco Jr., Jorge A. García, Gary F. Gessel, Karl D. Hirst, Ren S. Johnson, Jay B. Jones, Paul N. Lekias, Artur J. Miranda, Elie K. Monga, A. Fabio Moscoso, Yutaka Nagatomo, Juan C. Pozo, Anthony Quaisie, Martin C. Rios, Sandino Roman, Johnny F. Ruiz, Rosendo Santos, Gordon H. Smith, K. Roy Tunnicliffe.

بُزرگ لیوی ڈبلیو ہیتھ اور بُزرگ اِنوکی ایف کوپو، یہ صاحبان علاقائی ستر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، ۲۰۲۲ میں اِنتقال کر گئے۔