۲۰۱۰–۲۰۱۹
کلیسیائی افسران کی تائید
مجلس عامہ اپریل ۲۰۱۹


کلیسیائی افسران کی تائید

اب میں آپ کے سامنے اختیارِ عامہ کے حامل عہدے داران، علاقائی ستر، اور اختیارِ عامہ کے حامل معاون صدارتوں کے نام آپ کے تائیدی ووٹ کے لیے پیش کروں گا۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میریئن نیلسن کی بطور نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایّام کے صدر؛ ڈیلن ہیرس اوکس کی بطورِ مشیرِ اَوّل اور ہنری بنین آئرنگ کی صدارت اول میں مشیرِ دوئم کے طور پر تائید کریں۔

جو حامی ہیں اظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کر سکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ایچ اوکس کی بارہ رُسولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اورمیلون رسل بیلرڈ کی بارہ رُسولوں کی جماعت کے نگران صدر کی نگران صدر کی حثیت سے تائید کی جائے۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رسولوں کی جماعت کے ارکان کے طور پر درج ذیل کی تائید کریں: ایم رسل بیلرڈ، جیفری آر ہالینڈ، ڈئیٹر ایف اُکڈورف، ڈیوڈاے بیڈنار، کونٹن ایل کک، ڈی ٹاڈکرسٹوفرسن، نیل ایل اینڈرسن، رونالڈ اےریسبینڈ، گیری ای سٹیونسن، ڈیل جی رینلنڈ، گیرٹ والٹر گانگ، اور اُلیسیس سوارس۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتِ اَوّل کے مشیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کی بطور نبی رویا بین اور مکاشفہ بین تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو ایسے ہی اظہار کرسکتا ہے۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم علاقائی ستر کے درج ذیل کو اُن کی خدمت سے سبکدوش کریں: بزرگان وکٹرینو اے بابیدا، ایل ٹوڈ بج، پیٹر ایم جانسن، جان اے مکون، مارک ایل پیس، جیمز آر رسبینڈ، اور بنجمن ایم زی تائی۔

وہ جو اِن بھائیوں کی وقف خدمت کی تحسین کا ہمارے ساتھ مل کر اظہار کرنا چاہتے ہیں وہ ہاتھ بُلند کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دلی شکر گزاری کے ساتھ بھائی ٹیڈ آر کالیسٹر، ڈیون جی ڈورانٹ، اور برائن کے ایشٹن کو سنڈے سکول کی صدارتِ عامہ کی ذمہ داری سے سبکدوش کرتے ہیں۔

وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن بھائیوں کی نمایاں خدمت کے حوالے سے تشکر کا اظہار کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم درج ذیل کی علاقائی ستر کے طور پر تائید کریں: روبن وی ایلیاڈ، جارج ایم الوارڈو، ہنس ٹی بوم، ایل ٹاڈ بج، ریکارڈو پی گِیمنز،، پیٹر ایم جانسن، جان اے مکون، جیمز آر رسبینڈ، اور بنجمن ایم زی تائی اور ایلن آر واکر۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

وہ جو مخالفت میں ہیں، ایسے ہی اظہار کریں۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم درج ذیل کی علاقائی ستر کے طور پر تائید کریں: سولومن آئی الیش، گلیرمو اے الویز، ڈیرن آر بارنی، جولیس ایف براینٹوس، جیمز ایچ بیکر، کیون جی براون، مارک ایس برایس، اے مارکس کبرال، ڈنستن جی بی ٹی چاڈامبوکا، ایلن سی کے چنگ، کرسچن سی چِگبونڈو، پال این کلیٹن، کریم ڈیل والے، ہیرویوکی ڈومون، مرنارڈ پی ڈونیٹو، مارک ڈی ایڈی، زیکری ایف ایونز، ہنری جے آئرنگ، ساپلے فالوگو جونئیر، ڈیوڈ ایل فریش ینچٹ، جان جے گالیگو، افرین آر گارسیا، رابرٹ گورڈن، مارک اے گاٹفریڈسن، تھامس ہاننی، مائیکل جے ہیس، گلین ایم ہومز، رچرڈ ایس ہچنس، ٹیٹو آبائنز، ایکانوری آیتو، جیریمی آر جاگی، کیلی آر جانسن، کرسٹوفر ہائی اُوسو کِم، ایچ مرونی کلین، اِنوک ایف کوپو، سٹیفن چی کانگ لائی، وکٹر ڈی لاٹارو، ٹرمو لیپ، اسزکوٹل لازانو، کیون جے لیتھگو، ایگر پی مونٹس، ایس افریم سین، لوز سی ڈی. کوائروز، افانومیزانا راسولونڈریب، ایڈوارڈو ڈی ریسیک، تھامس جی رومان، رامون ای سرمائونٹو، جاناتھن ایس شمتھ، وائی سیکاہیما، ڈینیلسن سِلوا، لوس سپینا، کارلوس جی. سفرٹ، وائی آر تائی اولی، سرجیو آر ورگاس، اور مارکس ظرسی۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے ، تو وہ بھی ایسے ہی اظہار کرے۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم مارک ایل پیس کی سنڈے سکول کے جنرل صدر کی حیثیت سے اور اُن کے ساتھ مِلٹن ڈا روکا کامرگو کی بطور مشیراول اور جین ایرک نیومین کی بطور مشیر دوم تائید کرتے ہیں۔

جو حامی ہیں اظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہو تو بھی ایسے ہی اظہار کرے۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دیگر اعلیٰ حکام، علاقائی ستر، اور جنرل معاون صدارتی مجالس کی موجودہ ترتیب کی تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے، تو وہ بھی ایسے ہی اظہار کرے۔

صدر نیلسن، رائے دہی پر غور کیا گیا ہے۔ ہم اُن سب کو دعوت دیتے ہیں کہ جنھوں نے پیش کردہ تجاویز کی مخالفت کی ہے وہ اپنے سٹیک کے صدور سے رابطہ کریں۔

بھائیو اور بہنو، ہم کلیسیائی راہنماؤں کی جانب سے آپ کے مسلسل اِیمان اور دُعاؤں کے لیے شکر گزار ہیں۔

اب ہم ستر کی نئے اعلیٰ حکام، اور سنڈے سکول کی نئی جنرل صدارتی مجلس کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ چبوترے پر اپنی نشستیں سنبھالیں۔