مجلسِ عامہ
کلیسیائی اعلیٰ عہدے دران، علاقائی ستر کے عہدے دران، اور اعلیٰ افسران کی تائید
مجلسِ عامہ اپریل ۲۰۲۰


کلیسیائی اعلیٰ عہدے دران، علاقائی ستر کے عہدے دران، اور اعلیٰ افسران کی تائید

بھائیو اور بہنو، اب میں آپ کے سامنے کلیسیا کے اعلیٰ عہدے داران، علاقائی ستر، اعلیٰ افسران کے نام آپ کے تائیدی ووٹ کے لیے پیش کروں گا۔

براہ کرم آپ جہاں کہیں بھی ہیں حسبِ معمول اپنی رائے کا اِظہار کریں۔ اگر کوئی پیش کردہ تجاویز میں سے کسی کی مخالفت کرتے ہیں، تو ہم آپ درخواست کرتے ہیں کہ اپنے میخ کے صدر سے رابطہ کریں۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میریئن نیلسن کی بحیثیت نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایّام کے صدر؛ ڈیلن ہیرس اوکس کی بطورِ مشیر اَوّل اور ہنری بنین آئرنگ کی صدارت اَوّل میں مشیرِ دوئم کے طور پر تائید کریں۔

جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کر سکتا ہے

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ایچ اوکس کی بارہ رسولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اور ایم رسل بیلرڈ کی بارہ رُسولوں کی جماعت کے نگران صدر کی نگران صدر کی حیثیت سے تائید کی جائے۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رسولوں کی جماعت کے اَرکان کے طور پر درج ذیل کی تائید کریں: ایم رسل بیلرڈ، جیفری آر ہالینڈ، ڈئیٹر ایف اُکڈورف، ڈیوڈ اے بیڈنار، کونٹن ایل کک، ڈی ٹاڈکرسٹوفرسن، نیل ایل اینڈرسن، رونالڈ اے ریسبینڈ، گیری ای سٹیونسن، ڈیل جی رینلنڈ، گیرٹ ڈبلیو گانگ، اور اُلیسیس سوارس۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتِ اَوّل میں مشیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کی بطور نبی رویا بین اور مکاشفہ بین تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو ایسے ہی اظہار کرسکتا ہے۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ بُزرگ جارج ٹی بیسرا، مارک ایس برائس، جرمی آر جاگی، کیلی آر جانسن، آڈئینکا اے اوجےڈیران،اور موئیسیس ویلانئووا، کو علاقائی ستر کی جماعتوں کے اعلیٰ عہدے دران کی حیثیت سے اُن کو فارغ کرتے ہیں۔

وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن کی بہترین خدمت کے لیے اظہارِ تشکر کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم، دلی شکر گزاری کے ساتھ اَنجُمنِ نوجوانان کی صدارتِ عامہ کو اُن کی ذمہ داری سے سُبک دوش کرتے ہیں جن میں: بھائی سٹیفن ڈبلیو اوون بحیثیت صدر، ڈگلس ڈی ہومز بحیثیت مشیرِ اَوّل، اورجوزف بروف کو مشیرِ دوم کے طور پر۔

وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن بھائیوں کی نمایاں خدمت کے حوالے سے تشکر کا اِظہار کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اِظہار کریں۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ: جارج ٹی بیسرا، متھیو ایس ہالینڈ، ولیم کے جیکسن، جرمی آر جاگی، کیلی آر جانسن، تھیئری کے موٹومبو، آڈئینکا اے اوجےڈیران، سیرو شمایل، اور موئیسیس ویلانئووا، کو علاقائی ستر کی جماعتوں کے اعلیٰ عہدے دران کی حیثیت سے ہم اُن کی تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

وہ جو مخالفت میں ہیں، ایسے ہی اِظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم درج ذیل نئے علاقائی ستر: Jay D. Andersen, Faapito Auapaau, Frederick K. Balli Jr., Kevin W. Birch, John W. Boswell III, J. Francisco Bührer, Suchat Chaichana, Matthew R. Clarke, L. Guido Cristobal, Edmarc R. Dumas, Carlos A. Gabaldón, M. Andrew Galt IV, Clark G. Gilbert, Leonard D. Greer, Vladislav Y. Gornostaev, D. Martin Goury, Richard I. Heaton, Broc C. Hiatt, David H. Huntsman, Norman C. Insong, Daniel Kabason, Federico M. Kähnlein, Jeffrey J. Kerr, Youngjoon Kwon, David G. LaFrance, Ricardo C. Leite, Marcelo Louza, Jose G. Manarin, Jeremiah J. Morgan, Mark A. Mortensen, Eduardo F. Ortega, Nathan D. Pace, Michael M. Packer, Omar I. Palacios, Jorge W. Pérez, Kyrylo Pokhylko, Sergio A. Poncio, Arthur Rascon, Miguel A. Reynoso, Gustavo G. Rezende, Robert G. Rivarola, Tonga J. Sai, Luciano Sankari, Rosendo Santos, Henry Savstrom, J. Matthew Scott, James E. Slaughter, Robert T. Smith, Ricardo A. Spencer, Colin C. Stauffer, David C. Stewart, Jared W. Stone, Arlen M. Tumaliuan, Martin J. Turvey, Yan C. Vega, Paul B. Whippy, Chad R. Wilkinson, and Dow R. Wilson.کی تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم سٹیون جے لنڈ کو ہم اَنجُمنِ نوجوانان کے صدر عامہ کی حیثیت سے اور اُن کے ساتھ احمد سلیم کوربِٹ کی بطور مشیراَوّل اور بریڈلی رے ولکوکس کی بطورِ مشیر دوم تائید کرتے ہیں۔

جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہو تو بھی ایسے ہی اِظہار کرے۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دیگر اعلیٰ حکام، علاقائی ستر، اور اعلیٰ معاون صدارتی مجالس کی موجودہ تنظیمی لحاظ سے تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے۔

ہم اُن سب کو دعوت دیتے ہیں کہ جنھوں نے پیش کردہ تجاویز کی مخالفت کی ہے وہ اپنے میخ کے صدور سے رابطہ کریں۔

ہم کلیسیائی راہ نماؤں کی جانب سے آپ کے مسلسل اِیمان اور دُعاؤں کے لیے شکر گزار ہیں۔