سیمنریاں اور انسٹی ٹیوٹ
نمایشی سبق کی منصُوبہ بندی کا خاکہ


”نمایشی سبق کی منصُوبہ بندی کا خاکہ،“ نجات دہندہ کے طریق پر تعلیم دینا: اُن سب حضرات کے لیے جو گھر اور کلِیسیا میں درس دیتے ہیں (۲۰۲۲)

”نمایشی سبق کی منصُوبہ بندی کا خاکہ،“ نجات دہندہ کے طریق پر تعلیم دینا

نمایشی سبق کی منصُوبہ بندی کا خاکہ

یہ چارٹ آپ کو صحائف، سوالات اور دیگر وسائل پر غور کرنے میں مدد کر سکتا ہے جو آپ مُتعلمین کو ہر اُصُول یا تعلیم کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد کرنے کے لیے اِستعمال کریں گے جو آپ پڑھائیں گے۔ ہر اُصُول یا تعلیم اور مواد کو قلم بند کریں جو آپ اِستعمال کریں گے۔

شبیہ
نمایشی سبق کی منصُوبہ بندی کا خاکہ