یعقُوب کاشت کردہ اور جنگلی زَیتُون کی تمثیل کے مُتعلق زینوس کا حوالہ دیتا ہے—وہ اِسرائیل اور غیر قَوموں کے مُشابہ ہیں—اِسرائیل کا پراگندہ ہونا اور پھر اِکٹھے ہونے کے مُتعلق پیشتر بتایا گیا ہے—نِیفیوں اور لامنوں اور اِسرائیل کے تمام گھرانے کی طرف اشارہ کِیا گیا ہے—غیر قَومیں اِسرائیل میں پیوند کی جائیں گی—آخِر کار تاکِستان جلایا جائے گا۔ قریباً ۵۴۴–۴۲۱ ق۔م۔