نوجوانوں کی موسیقی
تجلّی سے اپنی بلند کر مُجھے


10

تجلّی سے اپنی بلند کر مُجھے

1. ۔ دُعا جو مانگُو رہے نظر میں دو راہے کا منظر،

رہبری کی آس رکُھوں میرا اِیماں ہو بے خطر۔

دِل میں چھائی۔

دُکھ میں خُوشیوں کی جھلک۔

تُو ہی اُمید و چمک،

پھر جُھکُوں تیرے سامنے۔

[Chorus]

سہارا،

اے خالِق و اَبدی۔

دِل پہ بدی،

تیرا طالِب رہُوں ہر گھڑی،

تجلّی سے اپنی کر بلند مُجھے۔

2. ۔ تیری روشنی کی جھلک دیکھوں، اور سکون اِسے مَیں،

بُلندی پے تُو جہاں، نہ تھا مُجھے کبھی اِس کا گُماں۔

خُود کو بتایا

مِلے گی مُجھ کو خبر، 

بچائی میری جاں،

راہ سیدھی کرے گا تُو ۔

[Chorus]

سہارا،

اے خالِق و اَبدی۔

دِل پہ بدی،

تیرا طالِب رہُوں ہر گھڑی،

تجلّی سے اپنی کر بلند مُجھے۔

[Chorus]

سہارا،

اے خالِق و اَبدی۔

دِل پہ بدی،

تیرا طالِب رہُوں ہر گھڑی،

تجلّی سے اپنی کر بلند مُجھے۔

اوہ اوہ۔

تجلّی سے اپنی کر بلند مُجھے۔

بَول و موسیقی اَز نِک ڈے اور کونر آسٹن

Arranged by Connor Austin, Mitch Davis, and Todd Trần

Produced by Mitch Davis and Todd Trần

Artist: Bano Rehmat

اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی گھریلو اور کلیِسیائی استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔

اس نوٹس کو ہر نقل پر لازماً شامل کرنا چاہیے۔