نوجوانوں کی موسیقی
صیُہون تک پُہنچیں


9

صیُہون تک پُہنچیں

1. ۔ دُور لگے صیُہون اُس تک کیسے پُہنچیں؟

زِندگی میں کیا کرنا تبدیل؟

اِک نقشہ راہبری کرے ڈھُونڈنے میں جگہ۔

نبیوں کے کلام پر کرُوں گا بھروسا:

[Chorus]

حُکمِ خُداوند سے ہوتے ہیں شادمان،

ایک ہو جائیں دِل اور اَذہان۔

ایک دُوجے سے کریں پیار ہوں شادمان،

یہ کریں گے، تو ہوں گے ہم کامران۔

2. ۔ کیسے کر سکتے ہیں دَھرتی پہ مُعجزے؟

کیسے بن سکتا ہُوں اُس کا آلہ؟

مِٹا دیں عداوتیں اور دَفن کر سکتے ملال؟

اوہ،اُمید ہے سمجُھوں گا اِک دِن۔

[Chorus]

حُکمِ خُداوند سے ہوتے ہیں شادمان،

ایک ہو جائیں دِل اور اَذہان۔

ایک دُوجے سے کریں پیار ہوں شادمان،

یہ کریں گے، تو ہوں گے ہم کامران۔

یہ کریں گے، تو ہوں گے ہم کامران۔

اوہ، اوہ، اوہ، اوہ

[Chorus]

حُکمِ خُداوند سے ہوتے ہیں شادمان،

ایک ہو جائیں دِل اور اَذہان۔

ایک دُوجے سے کریں پیار ہوں شادمان،

یہ کریں گے، تو ہوں گے ہم کامران۔

یہ کریں گے، تو ہوں گے ہم کامران۔

اوہ، اوہ، اوہ، اوہ

بَول و موسیقی اَز ایڈم فِنک اور آر جے راؤس

Arranged by Adam Fink, RJ Rouse, Mitch Davis, and Todd Trần

Produced by Mitch Davis and Todd Trần

Artist: Farrukh Ashraf

اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی گھریلو اور کلیِسیائی استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔

اس نوٹس کو ہر نقل پر لازماً شامل کرنا چاہیے۔