8
مسِیح خُداوند
1. ۔ تھی رات خاموش و پُرسُکوں،
چرواہے نے کی نظر
عرش سے اُترا عجیب نُور۔
فرشتوں نے گائی راگنی،
زمیں پر کِیا اعلانِ خُوشی،
وہ اُس کے مُتلاشی۔
[Chorus]
فروتن اصطبل میں،
اِک طِفلِ شہنشاہ
چرنی میں لیٹا کنول؛
سب مخلُوق گائے،
اوہ جلال! جلال!
آج پیدا ہُوا ہمارے لیے
مسِیح خُداوند۔
مسِیح خُداوند۔
2. ۔ نبُوت کی انبیاء قدیم
پیدا ہو گا شاہی بچّہ
زِندگی سے دُور بے نوری۔
وہ عظیم ”مَیں ہی ہُوں،“
شہزادہ، بے عیب برّہ
بچانے جو اُترا ہے۔
[Chorus]
فروتن اصطبل میں،
اِک طِفلِ شہنشاہ
چرنی میں لیٹا کنول؛
سب مخلُوق گائے،
اوہ جلال! جلال!
آج پیدا ہُوا ہمارے لیے
مسِیح خُداوند۔
مسِیح خُداوند۔
[Chorus]
فروتن اصطبل میں،
اِک طِفلِ شہنشاہ
چرنی میں لیٹا کنول؛
سب مخلُوق گائے،
فروتن اصطبل میں،
اِک طِفلِ شہنشاہ
چرنی میں لیٹا کنول؛
سب مخلُوق گائے،
اوہ جلال! جلال!
آج پیدا ہُوا ہمارے لیے
مسِیح خُداوند۔
مسِیح خُداوند۔
بَول و موسیقی اَز نِک ڈے
Arranged by Gavin McMahan, Mitch Davis, and Nik Day
Produced by Gavin McMahan and Mitch Davis
Artist: Humaira Younas
اِس گیت کو اتفاقی، غیر تجارتی گھریلو اور کلیِسیائی استعمال کے لیے نقل کیا جا سکتا ہے۔
اس نوٹس کو ہر نقل پر لازماً شامل کرنا چاہیے۔