مجلِسِ عامہ اکتوبر 2026 بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت بروز ہفتہ صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 196ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز ہفتہ کی صُبح، مورخہ 3 تا 4 اکتوبر، 2026 کا اِنعقاد۔ D. Todd Christoffersonکلِیسیائی اعلیٰ عُہدے داران، عِلاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کی تائید صدر کرسٹوفرسن کلِیسیائی اعلیٰ عُہدے داران، عِلاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ گیرٹ ڈبلیو گانگخُداوند کے مُقدّس گھر میں اُس کے حُضُور آئیںایلڈر گانگ خُداوند کے گھر کی بابت بُنیادی تعلیمات بیان کرتے ہیں جو ہَیکل کے مُتعلق ہماری ذاتی روایات کو مزید تقویت دے سکتی ہیں۔ ٹیمارا ڈبلیو رُونیاہماری جانوں کی مُجسمہ سازیبہن رونیا سِکھاتی ہیں کہ خُدا آپ کے حالات و تجربات سے پوری طرح واقف ہے اور اُس نے آپ کے لیے ایک منصوبہ تیار کر رکھا ہے۔ جیرالڈ کاؤسےگواہی کا رُوحانی اِنعامایلڈر کاؤسے تعلیم دیتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کی گواہی رُوح کی طرف سے ملنے والا ایک ذاتی تحفہ ہے، اور ہمیں ہر ایک کو اِسے دُوسروں کے ساتھ بانٹنے کے مواقع تلاش کرنے چاہئیں۔ وے یاجینا سیکاہیمااَنبِیا، رویا بِین اور مُکاشفہ بِینایلڈر سیکاہیما تعلیم دیتے ہیں کہ ہمارے اَنبِیا اور رَسُولوں کے کلام کو سُننا اور اُن کی پیروی کرنا کس قدر اہم ہے۔ کیوِن جے ہیتھ وےیِسُوع مسِیح جلِیلُ القدر چُھڑانے والا!ایلڈر ہیتھ وے سِکھاتے ہیں کہ اگر ہم یِسُوع مسِیح کی طرف رُجُوع کریں، تو وہ ہمیں ہماری مُصیبتوں سے چھُڑا سکتا ہے۔ اولیسس سوارزاَفضَل تر اور پاک تر روزہایلڈر سوارز سِکھاتے ہیں کہ روزے کے قانون پر عمل کرنا عبادت کی ایک صورت ہے جو ہماری شاگِردی کو تشکیل دیتی، اِسے نکھارتی ہے، اور ہمیں خُداوند کے اور زیادہ قریب لے جاتی ہے۔ شان ڈگلستیرے پیام کی گھڑی آ گئی ہےبِشپ ڈگلس اُبھرتی ہوئی نسل کو جدید انبیا کی مشورت پر عمل کرنے اور فریضۂ مُنادی کی خِدمت کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسندانش مند بنوصدر کرسٹوفرسن جوا کھیلنے کے خطرات کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں اور ہمیں ترغیب دیتے ہیں کہ ہم اپنا وقت نیک اور مفید کاموں میں صرف کریں۔ بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادت بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 196ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز ہفتہ بعد از دوپہر، مورخہ 3 تا 4 اکتوبر، 2026 کا اِنعقاد۔ ڈیل جی رینلنڈ”یہ کب تک مُجھ پر اِیمان نہیں لائیں گے؟“ایلڈر رینلنڈ سِکھاتے ہیں کہ خُدا کی فضیلت کو یاد رکھنا اور اُس کے وعدوں پر بھروسا کرنا زِندگی کی مشکلات کے باوجود بھی، یِسُوع مسِیح کے وسیلے سے خُوشی اور اِطمینان تلاش کرنے میں ہماری مدد کر سکتا ہے۔ ٹیمیتھی ایل فارنساِلہٰی نصِیبصدر فارنس سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کے عہد کے پیروکاروں کے طور پر ہمیں اپنے سامنے موجود فرد کو تنقیدی یا فیصلہ کُن نگاہ سے نہیں بلکہ ہمدردی اور شفقت کے ساتھ دیکھنا چاہیے، اور پھر اُس کی مدد کے لیے عمل کرنا چاہیے۔ کرسچین سی چیگبونڈورُوحانی مُدافعتایلڈر چیگبونڈو سِکھاتے ہیں کہ صحائف کا مُطالعہ، دُعا، عشائے ربانی میں شرکت، اور اپنے عہدوں کی پاسداری ہمیں زِندگی کی آزمائشوں اور مشکلات کا مقابلہ کرنے کی قوت بخشتی ہے۔ پیٹریسیو ایم جیوفرادہ یکی اور ہدیہ جات ادا کرتے ہوئے خُداوند پر تَوَکُّل کرناایلڈر جیوفرا سِکھاتے ہیں کہ حتیٰ کہ مالی تنگی کے حالات میں بھی دہ یکی کے قانون پر عمل کرنے سے خداوند کی برکتیں حاصل ہوتی ہیں۔ جَرمایاہ جے مورگنہمارے عہُود میں خُدا کی لامحدُود قُدرتایلڈر مورگن تعلیم دیتے ہیں کہ خُدا کے ساتھ باندھے گئے عہُود میں عظیم قُدرت پائی جاتی ہے، اور اِن کا اثر نہ صرف ہم پر بلکہ آنے والی نسلوں پر بھی پڑتا ہے۔ ہچ یو فالمَیں ہُوں طِفل خُداایلڈر فال تعلیم دیتے ہیں کہ ہم سب خُدا کے پیارے بچّے ہیں، اور جب ہم اُس کے منصوبے کی پیروی کرتے ہیں تو ہمیں برکتیں ملتی ہیں۔ پیٹرک کیرونیِسُوع کو اُٹھانا پسند ہےایلڈر کیرون سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اُس کی طرف رُجُوع کرتے ہیں تو یِسُوع مسِیح ہماری رُوحانی اُٹھان ہوگا۔ مائیکل اے ڈننوے اور دسایک دوست کی جانب سے دوڑ مکمل کروانے میں مدد کی کہانی کے ذریعے، ایلڈر ڈن گواہی دیتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح زِندگی کے سفر میں ہماری کس طرح خبرگیری کرتا اور ہمیں سنبھالتا ہے۔ میتھیو جے آئرنگرُوحُ القُدس سے تَسَلّیایلڈر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم یِسُوع مسِیح کی طرف رُجُوع لاتے ہیں، تو ہم رُوحُ القُدس کے وسیلے سے اِطمینان، اُمید اور تَسَلّی پا سکتے ہیں۔ رونلڈ اے ریس بینڈیِسُوع کی مانِند محبّت رکھناایلڈر ریس بینڈ تعلیم دیتے ہیں کہ جن والدین کے بچّے گمراہ راہوں پر نکل گئے ہیں، اُنہیں اپنی مایوسی اور دِل شکستگی کے اِحساسات یِسُوع مسِیح کے سپرد کر دینے چاہئیں، کیونکہ دِلوں کو بدلنے اور بھٹکے ہوئے لوگوں کو واپس لانے کی قُدرت اُسی کے پاس ہے۔ بروز اِتوار صُبح کی عِبادت بروز اِتوار صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 196ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز اِتوار کی صُبح کی عِبادت، مورخہ 3 تا 4 اکتوبر، 2026 کا اِنعقاد۔ ہینری بی آئرنگ”مت ڈر، مَیں تیرے ساتھ ہُوں“صدر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ ہمارا پیارا آسمانی باپ ہماری مشکلات اور آزمائشوں کے دوران ہماری مدد کرے گا۔ روزمیری کے چیبوٹاایک طِفلِ خُداصدر چیبوٹا ہمیں دُوسروں کو خُدا کے بچّے کے طور پر دیکھنے اور اُن کے ساتھ اُس کی مانند سلوک کرنے کی دَعوت دیتی ہیں۔ نیل ایل اینڈرسنیِسُوع مسِیح پر ہمارے اِیمان سے حوصلہ پَیدا ہوتا ہےایلڈر اینڈرسن اُن بہت سے لوگوں کی مثالیں بیان کرتے ہیں جنہوں نے یِسُوع مسِیح پر اپنے اِیمان کا اِظہار کرنے کے لیے حوصلے کا مُظاہرہ کیا۔ جیمز جی او فانٹونےاپنے تئیں اُس کا نام لیںایلڈر فانٹونے سِکھاتے ہیں کہ نجات دہندہ کا نام اپنے تئیں لینے کا مطلب یہ عہد باندھنا ہے کہ ہم اپنی پُوری زِندگی اُس کی اور اپنے ہم عصروں کی خِدمت کریں گے۔ ایڈورڈ ڈوبےمسِیح کے پاس آؤایلڈر ڈوبے تعلیم دیتے ہیں کہ ہم لوگوں کو مسِیح کے پاس آنے اور اپنی بہترین کوشش کرنے کی دعوت دے سکتے ہیں، تاکہ وہ اپنے فضل کے ذریعے اُنہیں کامِل بنا سکے۔ Quentin L. CookQuentin L. Cook Alfred KyunguAlfred Kyungu Ciro SchmeilCiro Schmeil ڈیلن ایچ اوکسیِسُوع مسِیح کی اِنجِیل سب کے لِیے ہےصدر اوکس سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل تمام لوگوں کے لِیے ہے اور ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ ہم مسِیح کے پاس آئیں اور اُس کے وعدوں پر بھروسا کریں۔ بروز اِتوار بعد از دوپہر کی عِبادت بروز اِتوار بعد از دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 196ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز اِتوار بعد از دوپہر کی عِبادت، مورخہ 3 تا 4 اکتوبر، 2026 کا اِنعقاد۔ Dieter F. UchtdorfDieter F. Uchtdorf Andrea Muñoz SpannausAndrea Muñoz Spannaus Moisés VillanuevaMoisés Villanueva David A. BednarDavid A. Bednar Thabo LebethoaThabo Lebethoa Paul H. SinclairPaul H. Sinclair Gary E. StevensonGary E. Stevenson Gabriel W. ReidGabriel W. Reid Clark G. GilbertClark G. Gilbert ڈیلن ایچ اوکساِختتامی کلماتصدر اوکس ہمیں نجات دہندہ کی تعلیمات پر توجہ مرکوز کرنا سِکھاتے ہیں، ہمیں کانفرنس کے پیغامات کا مُطالعہ کرنے کی دعوت دیتے ہیں، اور دُنیا کو آئندہ منعقد ہونے والی سالٹ لیک ہَیکل کی تقریبات میں خُوش آمدید کہتے ہیں۔