مجلِسِ عامہ اپریل 2026 بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت بروز ہفتہ صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 196 وِیں سالانہ مجلس عامہ کی بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت مورخہ 4–5 اپریل، 2026 کو مُنعقد ہُوئی۔ ڈیلن ایچ اوکستعارُفصدر اوکس وضاحت فرماتے ہیں کہ مُقدّس مجلِس میں، کلِیسیا کے اَرکان صدارتِ اَوّل اور بارہ رَسُولوں کی جماعت کے اَرکان کی تائید کے لیے ووٹ دیتے ہیں۔ D. Todd Christoffersonمجلِسِ مُقدّسہ مجلِسِ مُقدّسہ میں، صدر کرسٹوفرسن صدارتِ اَوّل اور بارہ رَسُولوں کی جماعت کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ پیٹرک کیروناُس کے اُمُور کی بابتایلڈر کیرون سِکھاتے ہیں کہ خُداوند کی بُلاہٹیں ہماری نشوونما کے لیے تیار کی گئی ہیں اور یہ کہ جب ہم کسی بُلاہٹ کو قبُول کرتے ہیں، تو ہم نہ صِرف ایک ذِمہ داری کو پُر کرتے ہیں بلکہ اُس کے مُخلصی کے کام میں نجات دہندہ کے ساتھ شامِل ہُوتے ہیں۔ کرسٹین ایم ایخِدمت گُزاری—”کہ ایک دُوسرے سے محبّت رکھو؛ کہ جیسے مَیں نے تُم سے محبّت رکھی“بہن ای بیان کرتی ہیں کہ یِسُوع مسِیح نے کس طرح خِدمت گُزاری کی اور اُس کے طریقے سے خِدمت گُزاری کرنے کی برکات کی گواہی دیتی ہیں۔ کلارک جی Gilbertگھر لوٹ آؤایلڈر گِلبرٹ اُن لوگوں کی مِثالیں بیان کرتے ہیں جنھوں نے یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل کی طرف واپسی کی راہ تلاش کی اور سِکھاتے ہیں کہ مسِیح ”گھر لوٹنے“ میں ہر ایک کی دَست گِیری فرمائے گا۔ ڈیوڈ اے بیڈناروہ سب جِنھوں نے دلیری سے برداشت کیا ہےایلڈر بیڈنار سِکھاتے ہیں کہ دلیری سے آخِر تک برداشت کرنے کا مطلب مسِیح کی مانِند زیادہ سے زیادہ بننا ہے جب ہم اپنی پُوری زِندگی محبّت کا اِظہار کرتے ہیں۔ مائیکل جان یو ٹیھنبی کی پَیروی کرو؛ وہ راستہ جانتا ہےایلڈر ٹے سِکھاتے ہیں کہ نبیوں، رویا بِینوں، اور مُکاشفہ بِینوں کی تعلیمات اور مِثالوں کی پیروی کرنے سے ہمیں یِسُوع مسِیح کے قریب آنے میں مدد مِل سکتی ہے۔ خورخے ٹی بسیرادہ یکی—خُدا کو اولِین ترجیح دیناایلڈر بسیرا سِکھاتے ہیں کہ ہم دہ یکی کے قانُون کی فرماں برداری کر کے خُدا کو اولین ترجیح دے سکتے ہیں۔ ہنری بی آئرنگسلامتی کے لِیے دُعائیںصدر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ پُرجوش دُعا کے ساتھ آسمانی باپ کی جانب راغِب ہونا اِطمینان اور دائمی مدد لائے گا۔ بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادت بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 196 وِیں سالانہ مجلسِ عامہ کی بروز ہفتہ بعد اَز دوپہر کی عِبادت مورخہ 4–5 اپریل، 2026 کو مُنعقد ہُوئی۔ D. Todd Christoffersonکلِیسیائی اعلیٰ عُہدے داران، عِلاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کی تائیدصدر کرسٹوفرسن کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسِینِ آخِری ایّام کے اعلیٰ عُہدے داران، عِلاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کو تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ Jared B. Larsonکلِیسیائی شُعبہِ آڈیٹنگ کی رپورٹ، 2025جیرڈ بی لارسن کلِیسیا کے شُعبہِ آڈیٹنگ کی 2025 کی رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ گیری ای Stevensonگُم شُدہ سامان، مُخلصی یافتہ جانیںایلڈر سٹیون سن سِکھاتے ہیں کہ جب ہم خِدمت گُزاری کی ذِمہ داریوں کو نِبھاتے ہیں اور اُبھرتی ہُوئی نسل کی پرورش کرتے ہیں تو ہم ایک دُوسرے کی خُدا کے پاس بحفاظت واپسی میں مدد کر سکتے ہیں۔ ایڈوارڈو ایف Ortegaمسِیح—ہمارے اِیمان کا بانی اور کامل کرنے والاایلڈر اورٹیگا سِکھاتے ہیں کہ مسِیح کا تاحیات شاگرد بننا روزانہ کے ذاتی و رُوحانی واقعات کا ایک عمل ہے۔ وان-لِیانگ Wu”تیری قُربت پانے کی خاطر مَیں اپنے سب گُناہ چھوڑ دُوں گا“ایلڈر وؤ سِکھاتے ہیں کہ مسِیح کے پاس آنا صِرف مسِیح کے بارے میں جاننے سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اِس میں اِیمان، تَوبہ، اور تبدیلی شامِل ہے۔ ڈیوڈ جے Wunderliیِسُوع مسِیح ہمارا بوجھ نہیں؛ ہمارا چارہ ساز ہےبھائی ونڈرلی سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح ہمارے بوجھ ہلکے کرتا اور مدد فراہم کرتا ہے۔ جیرالڈ Causséسب سے محبّت کرو؛ ہر ایک سے محبّت کروایلڈر جیرالڈ کاؤسے سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کے شاگِردوں کی حیثیت سے، ہم اُس کی گواہی دیتے ہیں جب بھی ہم اُن سب سے جو آس پاس ہیں محبّت بانٹتے ہیں—اور ہر اُس شخص میں یہ سرایت کر جاتی ہے جِن سے ہم ملتے ہیں۔ برائن جے Holmesیِسُوع مسِیح ہی راہ ہےایلڈر ہومز سِکھاتے ہیں کہ اَبَدی زِندگی کی واحد راہ یہ ہے کہ یِسُوع مسِیح پر اِیمان لایا جائے اور راہِ عہد پر اُس کی اور اُس کے خادموں کی پیروی کی جائے۔ کلیمنٹ ایم ماٹسواگوتھاٹاوہ آپ کو نام بنام جانتا ہےایلڈر ماٹسواگوتھاٹا سِکھاتے ہیں کہ نجات دہندہ ہمیں نام بنام جانتا ہے اور زِندگی کے ہر مرحلے میں ہماری راہ نمائی کرے گا۔ اولیسس سوارزیِسُوع مسِیح—انگُور کا حقیقی درختایلڈر سوارز وضاحت فرماتے ہیں کہ کیسے یِسُوع مسِیح انگُور کے درخت کی مانِند ہے جو ہمیں رُوحانی غِذا فراہم کرتا ہے جب ہم اُس میں قائم رہنے کا چُناؤ کرتے ہیں۔ بروز اِتوار صُبح کی عِبادت بروز اِتوار صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 196 وِیں سالانہ مجلسِ عامہ کی بروز اِتوار صُبح کی عِبادت مورخہ 4–5 اپریل، 2026 کو مُنعقد ہُوئی۔ ڈئیٹر ایف اُوکڈورفخالی قبر پر مُلاقاتصدر اُکڈورف اُن عَورتوں کی بابت سِکھاتے ہیں جنھوں نے سب سے پہلے خالی قبر کو دیکھا اور مسِیح کے جی اُٹھنے کی گواہی دی اور ہم سب کو بھی اُسی طرح کا رُوحانی تجربہ اور گواہی پانے کی دعوت دیتے ہیں۔ ایملی بیل Freemanاچھّے دِن اور بُرے دِنصدر فری مین گواہی دیتی ہیں کہ اپنے اچھے دِنوں اور بُرے دِنوں میں، جب ہم مسِیح کے ساتھ چلتے اور اُس کی اَبّدی سچّائیوں کو مضبُوطی سے تھامے رکھتے ہیں تو ہم مضبُوطی پا سکتے ہیں۔ پیڈرو ایکس Larrealکرتا ہُوں محسُوس اپنے مُنّجی کی محبّت مَیںایلڈر لیرِئیل سِکھاتے ہیں کہ عِشائے ربّانی اُس عظیم محبّت کی یاد دِہانی ہے جو مسِیح ہم سے رکھتا ہے۔ ایڈورڈ بی Roweیِسُوع مسِیح کو اپنے رہبر کے طور پر چُنیںبزُرگ رؤ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اُس کے رُوح کو سُنتے ہیں تو یِسُوع مسِیح زندگی کے سفر میں ہماری راہ نُمائی کر سکتا ہے۔ رونلڈ اے Rasbandوہ جی اُٹھا ہےایلڈر ریس بینڈ بائبل اور مورمن کی کِتاب میں درج یِسُوع مسِیح کے جی اُٹھنے کے واقعات بیان کرتے ہیں، اور ساتھ ہی بحیثیتِ رَسُول اپنی گواہی بھی دیتے ہیں۔ ڈیل جی Renlundیِسُوع مسِیح کے وسِیلہ سےایلڈر رینلنڈ سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح اور اُس کے کَفارہ پر توجہ مرکوز کرنا ہماری زِندگیوں میں راحت اور صراحت کا باعث بنے گا۔ تھئیری کے Mutomboخُدا کے ساتھ عہد کے رِشتے کی خُوشیایلڈر موٹامبو بیان کرتے ہیں کہ کس طرح آسمانی باپ یِسُوع مسِیح کے کفارہ اور اُس کے ساتھ ہمارے عہُود کے ذریعے ہم تک اپنی محّبت کو بڑھاتا ہے۔ ایلن آر Walkerخاص مِلکِیّتایلڈر واکر سِکھاتے ہیں کہ اگر ہم خُداوند کی آواز کو مانتے اور اُس کے عہد پر قائم رہتے ہیں تو ہم اُس کی خاص مِلکِیّت بن سکتے ہیں۔ ڈیلن ایچ اوکسمسِیح میں جِیناصدر اوکس ہمیں جھگڑے سے اجتناب کرنا، صالحِین بننا، اور پاک بننے کی کوشش کرنا سِکھاتے ہیں۔ بروز اِتوار بعد از دوپہر عِبادت بروز اِتوار بعد از دوپہر عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 196 ویں سالانہ مجلسِ عامہ کی بروز اِتوار بعد اَز دوپہر کی عِبادت مورخہ 4–5 اپریل، 2026 کو مُنعقد ہُوئی۔ ڈی ٹاڈ Christoffersonمسِیح کی سِیرتصدر کرسٹوفرسن سِکھاتے ہیں کہ مسِیح کی سِیرت کی تقلید کرنے سے ہمیں وہ بننے میں مدد مِلے گی جِس کی ہمیں ضرُورت ہے۔ چی ہانگ (سیم) Wongیاد رکھو، یاد رکھومورمن کی کِتاب میں سے پانچ صحائف کا استعمال کرتے ہُوئے، ایلڈر وانگ بتاتے ہیں کہ خُدا کیا چاہتا ہے کہ ہم یاد رکھیں۔ ایرن ٹی Hallمَیں اپنے یِسُوع پر فخر کرتا ہُوںایلڈر ہال یِسُوع مسِیح کے رحم، محبّت اور نجات بخش قُدرت کی بابت سِکھاتے ہیں۔ سُوزن ایچ Porter”مَیں حاضِر ہُوں، مُجھے بھیج“صدر پورٹر سِکھاتی ہیں کہ اُس لڑکے کی طرح جس نے اپنی روٹیاں اور مچھلیاں بانٹ دی تھیں، بچّے دُنیا میں بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں۔ نِیل ایل Andersenاَبَدی بیاہ اِک اَبَدی سفر ہےایلڈر اینڈرسن بیاہ کے عہد کی ذِمہ داریوں اور برکتوں کے بارے میں سِکھاتے ہیں۔ کوئنٹن ایل Cookکُنجیاں، عہُود، اور اِیسٹرایلڈر کُک تعلیم دیتے ہیں کہ نبی جوزف سمِتھ پر نجات دہندہ کا ظہُور اور مُوسیٰ، اِلیاس، اور ایلیاہ کی طرف سے بخشی گئی کُنجیاں یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل کی بحالی میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔ ٹینِیالا بی Wakoloمسِیح کے پاس آؤ—ایک ساتھایلڈر واکولو سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اپنی شاگِردی میں بااِیمان اور صابر ہوتے ہیں، تو خُداوند اپنے وعدوں کو پُورا کرے گا۔ گیرٹ ڈبلیو گانگ’یہ اِیسٹر کا موقع ہے: کوئی بھی اکیلا نہیں چلتاایلڈر گانگ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم وفاداری سے اپنے عہُود کی پاس داری کرتے ہیں، تو ہم یِسُوع مسِیح کو جان لیں گے اور وہ ہمارے ساتھ ٹھہرا رہے گا۔ ڈیلن ایچ اوکساِختتامی کلماتصدر اوکس سکھاتے ہیں کہ جب ہم یِسُوع مسِیح پر توجہ مرکوز کرتے ہیں اور مجلِس کی تعلیمات کا مُطالعہ کرتے ہیں، تو ہم ذاتی مُکاشفہ اور ہدایت پائیں گے۔