۲۰۱۰–۲۰۱۹
کلیسیائی افسران کی تائید
اکتوبر ۲۰۱۸


کلیسیائی افسران کی تائید

بھائیو اور بہنو، اب میں آپ کے سامنے اختیارِ عامہ کے حامل عہدے داران، علاقائی ستر، اختیارِ عامہ کے حامل معاون صدارتوں کے نام آپ کے تائیدی ووٹ کے لیے پیش کروں گا۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میریئن نیلسن کی بطور نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایّام کے صدر؛ ڈیلن ہیرس اوکس کی بطورِ مشیر اول اور ہہنری بنین آئرنگ کی صدارت اول میں مشیرِ دوئم کے طور پر تائید کریں۔

جو حامی ہیں اظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کر سکتا ہے

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ایچ۔ اوکس کی بارہ رسولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اورمیلون رسل بیلرڈ کی بارہ رُسولوں کی جماعت کے نگران صدر کی نگران صدر کی حثیت سے تائید کی جائے۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے ۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رسولوں کی جماعت کے ارکان کے طور پر درج ذیل کی تائید کریں: ایم۔ رسل بیلرڈ، جیفری آر۔ ہالینڈ، ڈئیٹر ایف۔ اُکڈورف، ڈیوڈاے۔ بیڈنار، کونٹن ایل۔ کک، ڈی۔ ٹاڈکرسٹوفرسن، نیل ایل۔ اینڈرسن، رونالڈ اے۔ریسبینڈ، گیری ای۔سٹیونسن، ڈیل جی ۔رینلنڈ، گیرٹ والٹر گانگ، اور اُلیسیس سوارس۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتِ اَوّل میں مشیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کی بطور نبی رویا بین اور مکاشفہ بین تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو ایسے ہی اظہار کرسکتا ہے۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم بروک پی۔ ہیلز کی تائید کریں جنہیں اختیارِ عامہ کے حامل ستر کے طور پر خدمت کے لیے بلایا گیا ہے۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

جو مخالفت میں ہے، تو وہ بھی ایسے ہی اظہار کریں۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم ایلڈر میروین بی۔ آرنالڈ, گریگ اے کارڈن، لیری جے ایکو ہاک، سی۔ سکاٹ گِرو، ایلین ایف۔ پیکر، گریگری اے شوارٹز اور کلاوڈیو ڈی۔ زویک کا جنرل اتھارٹیز کے طور پر خدمت کرنے کا شکریہ ادا کر کے اُنہیں سبکدوش اور متقاعد کیا جائے۔

وہ جو اِن بھائیوں کی شاندار خدمت کے لیے اظہارِ تشکر کرنا چاہتے ہیں، اظہار کریں۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم درج ذیل کو علاقائی ستر کی بلاہٹ سے سبکدوش کریں: بی سرجیو آنتونس، ایلن سی۔ بیَٹ، آر رینڈل بلوتھ، ہانز ٹی۔ بوم، فرانادو ای۔ کالدرون، ایچ۔ مارسلیو کاردوسم پال آر کوارڈ، میرین بی۔ دے آنتویانو، رابرٹ اے۔ ڈرائی ڈین، ڈینیل ایف ڈنی گن، جیفری ڈی ایرکسن، مروین سی۔ گی ڈی، جایو روبرتو گھرال، رچرڈ کے۔ ہینسن، مائکل آر جنسن، ڈینیل ڈبلیو جونز، سٹیون او۔ لیانگ، ایکسل ایچ لیمر، تسارا مکاسی، ایلون ایف میریڈیتھ سوئم، ایڈونے ایس۔ اوباندو، کاٹسویوکی اوتاہارا، فریڈ اے۔ پارکر، حوسے سی۔ پینیدا، گیری ایس پرائس، میگیل اے ریئس، الفریڈو ایل۔ سلاس، ناتزیلکوئٹول سالیناس، مائکل ایل۔ ساوتھورڈ، جی لارنس سپیک مین، ولیم ایچ۔ سٹاٹرڈ، سٹیون ای۔ تھامسن، ڈیوڈ جے، تھامسن، جارج جے۔ توبیاس، جیکوئس اے وین رینان، راحول ایڈگارڈو، اے۔ وسینسیو، کیتھ پی۔ واکر، اور ڈینیل یرےنا ٹاوائی۔

وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن کی بہترین خدمت کے لیے اظہارِ تشکر کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دیگر جنرل اتھارٹیز، علاقائی ستر، اور جنرل معاون صدارتی مجالس کی موجودہ ترتیب کی تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو ایسے ہی اظہار کرسکتا ہے۔

ہم اُن سب کو دعوت دیتے ہیں کہ جنھوں نے پیش کردہ تجاویز کی مخالفت کی ہے وہ اپنے سٹیک کے صدور سے رابطہ کریں۔

بھائیو اور بہنو، ہم کلیسیائی رہنماؤں کی جانب سے آپ کے ایمانِ مسلسل اور دعاؤں کے شکر گزار ہیں۔