بچّوں کے لیے مُطالعہ اور تدریسی مَواد کے وسائل

کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسِینِ آخِری ایّام کی طرف سے فراہم کردہ بچّوں کے لیے مُطالعہ اور تدریسی مَواد کے وسائل دریافت کریں۔ بچّوں کو، صحائف کی کہانیاں، ویڈیوز، گانے کے وقت، رنگ بھرنے والی کِتابوں، اِنجِیلی فن پاروں، نبی کی پیروی کرنے، اور بُہت کُچھ سِکھانے کے بارے میں مددگار معلُومات تلاش کریں۔ بچّوں پر مرکُوز وسائل کے لیے اِس صفحے کو بُک مارک کریں۔