ضرُورت مندوں کی دیکھ بھال کرنے کے وسائل

ضرُورت مندوں کی مدد کرنے کے لیے وضع کردہ وسائل کا مجمُوعہ دریافت کریں اور کیسے آپ شِرکت کر سکتے ہیں۔ خُود اِنحصار بننے، مادی ضرُوریات کی تیاری، اور مُختلف پروگراموں اور خِدمات تک رَسائی پانے کے بارے میں ہدایات دریافت کریں۔ جانیں کہ کلِیسیا کیسے شفیق خِدمت اور عملی مُعاونت کے ذریعے اَفراد اور خاندانوں کی مدد کرتی ہے۔