ایشیا

اشتراکِ انجیل: قائدین کے لیے نشریات

اشتراکِ انجیل: قائدین کے لیے نشریات راہ نمائوں کو سیکھاتی ہیں اراکین کی محبت، اشتراک ، اور دعوت دینے کے اصُولوں کا فہم پانے میں کیسے مدد کرنی ہے اور اشتراکِ انجیل کی کاوشوں کو استعمال کرنے میں مدد دینے کے لیے حلقوں کی ہفتہ وار مُبلغ رابطہ مجالس کے انعقاد کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔ بزرگ ڈئیٹر ایف اُکڈرف، بزرگ ڈیوڈ اے بیڈنار، اور بزرگ کوینٹن ایل کُک مقررین میں شامل ہیں۔

Sharing the Gospel: A Broadcast for Leaders | Asia Area

کلیدی سوالات

  1. آپ اپنے سماج میں کن طریقوں سےمحبت، اشتراک اور دعوت دے سکتے ہیں؟
  2. آپ حلقہ کی سطح پر کیسے کارِ اشراکِ انجیل میں ربط پیدا کر سکتے ہیں؟

ہفتہ وار مُبلغ رابطہ مجالس کی مثالیں

دُنیا بھر سے ہفتہ وار مُبلغ رابطہ مجالس کی مثالیں

video placeholder

کلیدی سوالات

  1. آپ نئے اور لوٹنے والے اراکین، سیکھائے جانے والے لوگوں، اور لوگ جو انجیل سیکھنے میں دلچسپی لے سکتے ہیں، اپنی ہفتہ وار مُبلغ رابطہ مجالس میں کیسے اُن پر توجہ مرکوز رکھ سکتے ہیں؟
  2. ہم اپنی ہفتہ وار مُبلغ رابطہ مجلس کو کیسے مزید موثر بنا سکتے ہیں؟